Slavish Thinking: غلامانہ سوچ

غلامی اگر زندگی میں ہو تو اتنا برا اثر نہیں پڑتا زندگی کے کسی بھی دوہرائے پر انسان اپنی سوچ کے زیر اثر غلامی زنجیر کو توڑ کر آزادی زندگی کی جدوجہد کر سکتا ہے۔ اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب اسکی سوچ غلامانہ زنجیر سے نا بندھی ہو۔  ہم کہاں تک غلام ہیں […]